Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021، آسٹریلیا کی جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021، آسٹریلیا کی جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست
October 23, 2021 --- ویب ڈیسک

ابوظہبی (92 نیوز) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے راؤنڈ آف 12 کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے نو وکٹوں پر 118رنز بناسکی۔ ایڈن مرکرم 40 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ آسٹریلیا کے مچل سٹارک، ہیزل ووڈ، ایڈم زامپا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

آسٹریلیا نے ہدف آخری اوور میں پورا کیا، سٹیو اسمتھ 35 رنز بنا کر ٹاپ بلے باز رہے۔ نوکیا نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔