Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021، انگلینڈ کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021، انگلینڈ کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
November 6, 2021 --- ویب ڈیسک

شارجہ (92 نیوز) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے گروپ اے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

اس سے قبل ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے گروپ اے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔