Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021، انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021، انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ
October 30, 2021 --- ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا۔

اس سے قبل گروپ اے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔