Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021، افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021، افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
November 7, 2021 --- ویب ڈیسک

ابوظہبی (92 نیوز) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے حوالے سے گروپ کے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج میچ جیتنے کی صورت میں کیویز فائنل فور کے لیے کوالیفائی کرجائیں گے، نیوزی لینڈ ہار گیا تو اگر مگر کا نیا سلسلہ شروع ہوگا اور بھارت کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان روشن ہوجائے گا۔