Wednesday, December 7, 2022

ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال کردی

ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال کردی
اسلام آباد (92 نیوز) ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال کردی۔ https://twitter.com/Hammad_Azhar/status/1197786536542134272?s=20 وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے ٹویٹ میں کہا کہ ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے اقتصادی امور میں عدم توازن کے باعث 2017 میں بجٹ اسپورٹ معطل کر دی تھی۔ اکرم ہوتی کا کہنا تھا کہ اقتصادی امور میں عدم توازن کے باعث یہ امداد معطل کی گئی تھی۔