Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ : یوسین بولٹ نے 200میٹرریس میں گولڈ میڈل جیت لیا

   ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ : یوسین بولٹ نے 200میٹرریس میں گولڈ میڈل جیت لیا
August 27, 2015
بیجنگ(سپورٹس ڈیسک) یوسین بولٹ نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی200میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ تفصیلات کےمطابق یوسین بولٹ نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی 200میٹر ریس میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ، جمیکا کے بولٹ نے مقررہ فاصلہ19.56 سیکنڈز میں طے کیا۔ یوسین بولٹ نے فائنل ریس میں امریکا کے جسٹن گیٹلن کو شکست دی ہے، جسٹن گیٹلن نے19.74سیکنڈز کے ساتھ سلور میڈل اپنے نام کیا ہے ۔