Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ورسٹائل اداکار ندیم بیگ نے اپنی 76 ویں سالگرہ منائی

ورسٹائل اداکار ندیم بیگ نے اپنی 76 ویں سالگرہ منائی
July 21, 2017

لاہور(ویب ڈیسک) دلکش انداز، باوقار شخصیت اور دلوں کو چھو لینے والی اداکاری کرنے والے ندیم بیگ کی گزشتہ روز  76ویں سالگرہ  منائی گئی  ۔ عظیم فنکار کا سحر انگیز کیرئیر فلم چکوری سے شروع ہوا۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ ندیم بیگ نے گلوکاری بھی کی۔ ندیم اور شبنم کی رومانوی جوڑی رنگ و نور کی فلمی دنیا کو کئی سپرہٹ فلمیں  دیں ۔

مہدی حسن اور احمد رشدی کے کئی مشہور نغمے اداکار ندیم پر ہی فلمائے گئے۔ اناڑی، پہچان، لاجواب، قربانی، جب جب پھول کھلے، آئینہ اور زندگی ان کی سپرہٹ فلمیں ہیں