Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ورجینیا : قتل کے الزام میں قید شخص 33سال بعد بے گناہ قرار

ورجینیا : قتل کے الزام میں قید شخص 33سال بعد بے گناہ قرار
April 9, 2016
ورجینیا(ویب ڈیسک)جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں امریکی جیل میں قتل کے الزام میں قید شخص کو تینتیس سال بعد بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست ورجینیا میں  ایلن ہارورڈ نامی شخص کو انیس سو بیاسی میں  دوست کو قتل اور اور اُس کی بیوی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ایلن ہارورڈ نے زندگی  کے تینتیس سال  ناکردہ جرم  میں جیل میں گزار دیئے آخرکار اُس کی بے گناہی ثابت ہوگئی اور  اُسے رہائی مل گئی۔