Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کیلئے آرڈیننس کی سمری صدر مملکت کو ارسال

ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کیلئے آرڈیننس کی سمری صدر مملکت کو ارسال
July 11, 2015
اسلام آباد(92نیوز)ودھولڈنگ ٹیکس میں کمی کیلئے آرڈیننس کی سمری صدر مملکت کو بجھوا دیگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی اور انہیں اپنے دورہ چین کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ وزیر خزانہ نے وزیر اعظم کو چین میں مالیاتی اداروں کے سربراہان سے ملاقاتوں کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا ، وزیر خزانہ نے ودھولڈنگ ٹیکس میں کمی کے حوالے سے بھی وزیر اعظم سے منظوری لی ۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ودھولڈنگ ٹیکس میں کمی کیلئے آرڈیننس کی سمری صدر مملکت کو بجھوا دیگئ ہے ۔ ودھولڈنگ ٹیکس میں کمی کا آرڈیننس صدر کی منظوری کے بعد 11جولائی سے نافذ العمل ہو گا۔