Wednesday, September 28, 2022

وحدت روڈ پر اکیڈمی میں طالبعلم کی پر اسرار ہلاکت، لاش باتھ روم سے ملی

وحدت روڈ پر اکیڈمی میں طالبعلم کی پر اسرار ہلاکت، لاش باتھ روم سے ملی
لاہور (92 نیوز)لاہور کے علاقے وحدت روڈ پرموجود اکیڈمی میں طالبعلم  پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا ،  نعیم کی لاش اکیڈمی کے باتھ روم سے ملی۔ والد کے مطابق  گزشتہ رات سے بیٹے کو تلاش کرتا رہا ، موٹرسائیکل اکیڈمی میں موجود ہونے کے باجود انتظامیہ اور گارڈز نے لاعلمی کا اظہار کیا ۔ پولیس کے مطابق وجوہات کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہو گا۔