وانا :624 خاندانوں کا پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

وانا(ویب ڈیسک)جنو بی وزیر ستا ن کےتحصیل وانا میں چھ سو چوبیس خاندانوں نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔
حکا م کے مطا بق ان خا ندانوں کو منا نے کے لئے علما سے رابطے کئے گئے ہیں۔
دو ہزار چودہ سے اب تک جنو بی وزیر ستا ن میں پو لیو کے بائیس کیس سامنے آچکے ہیں۔
حکا م کے مطا بق ایف آ ر جنڈو لا کے علا قے میں بھی مقامی لوگو ں نے اپنے بچو ں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکا ر کیا ہے۔