Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

واشنگٹن ڈی سی ، گوادر کی طالبہ سیوک ایجوکیشن پروگرام کیلئے انسٹریکٹر منتخب

واشنگٹن ڈی سی ، گوادر کی طالبہ سیوک ایجوکیشن پروگرام کیلئے انسٹریکٹر منتخب
February 25, 2018

واشنگٹن ڈی سی ( 92 نیوز ) گوادر کی طالبہ  واشنگٹن ڈی سی میں سیوک ایجوکیشن پروگرام کے لئے انسٹریکٹر منتخب ہو گئی ۔

مریم سلیمان کوامریکی حکومت کی جانب سے2018کے ایجوکیشن پروگرام  یس ایلومنی کے کے تحت100سے زائد پاکستانی طلبا کو تربیت دینے کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔