Monday, October 3, 2022

واشنگٹن چڑیا گھر میں پانڈا 3برس کا ہوگیا

واشنگٹن چڑیا گھر میں پانڈا 3برس کا ہوگیا
واشنگٹن ( 92 نیوز) واشنگٹن چڑیا گھر میں بی بی نامی  پانڈے کی تیسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔ اس موقع پر پھلوں اور سبزیوں سے تیار ٹھنڈا میٹھا کیک پیش کیا گیا جسے پانڈے نے  پیٹ بھر کر  کھایا۔ ان یاد گار مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا گیا۔