Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

واشنگٹن میں سالانہ ڈی سی ٹیٹو ایکسپو کا انعقاد

واشنگٹن میں سالانہ ڈی سی ٹیٹو ایکسپو کا انعقاد
January 23, 2018

واشنگٹن ( 92 نیوز ) امریکی دارالحکومت واشنگٹن  میں سالانہ  ڈی سی ٹیٹو ایکسپو   کی رنگارنگ تقریب کاانعقاد ہوا ۔

تقریب میں ہر سال کی طرح امسال بھی پوری دنیا سے آرٹسٹ شریک ہوئے۔

اس سال کی تقریب میں 400 سے زیادہ  فنکاروں اور دکانداروں نے حصہ لیا۔

تقریب میں آنے والے ہزاروں لوگوں کو اپنے پسندیدہ ٹیٹو آرٹسٹ سے ملنےاور  ان کی مہارت دیکھنے اور ان سے ٹیٹو بنوانے کا موقع ملا ۔