Wednesday, November 29, 2023

واشنگٹن  :امریکی اتحادی طیاروں کا داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے پر حملہ ،بم بنانے کا ماہر سلمان داود البکر گرفتار

واشنگٹن  :امریکی اتحادی طیاروں کا داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے پر حملہ ،بم بنانے کا ماہر سلمان داود البکر گرفتار
March 11, 2016
  واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک) امریکی اتحادی طیاروں نے داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے پر حملہ کیا ہے اور اس حملے میں داعش کا کیمیائی بم بنانے کا ماہر سلمان داؤد البکر کو گرفتار کر لیا ہے ۔ پینٹاگان کے پریس سیکرٹری پیٹر کک نے  سلمان داؤدالبکرکی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے ۔