Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس کا بیرونی جنگلا پھلانگنے والاشخص گرفتار

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس کا بیرونی جنگلا پھلانگنے والاشخص گرفتار
April 27, 2016
واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک)وائٹ ہاؤس کے سیکیورٹی عملے نے  وائٹ ہاؤس کا بیرونی جنگلا پھلانگنے  والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ واقعے کے بعد امریکی صدر کی رہائش گاہ   مختصروقت کیلئے بند رکھی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق وائٹ ہاؤس  کی رپورٹنگ کرنے والے نمائندوں  کا کہنا ہے کہ   نامعلوم شخص نے وائٹ ہاؤس کے آئزن ہاور ایگزیکٹو آفس کی عمارت کے قریب بیرونی جنگلا پھلانگنے کی کوشش کی ۔اوروائٹ ہاؤس کو شام چار سے ساڑھے چار بجے تک بند رکھا گیا ۔ تاہم وائٹ ہاؤس نے  واقعے کے بارے میں  سرکاری طورپرکچھ نہیں بتایا ،ایک نامہ نگار کا کہنا ہے کہ سیکرٹ سروس کے اہلکاروں نےبریڈی بریفنگ روم کو تالے لگا دیئے اور  وائٹ ہاؤس کے شمال میں واقع  پارک کو بھی سیاحوں سے خالی کرا لیا گیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔