Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

واشنگٹن:مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی،کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ،حکام

 واشنگٹن:مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی،کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ،حکام
May 24, 2015
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مسافر بس کو آگ لگ گئی جبکہ حکام کا کہناہے کہ اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بس کو حادثہ امریکی ریاست ورجینیا میں دارالحکومت واشنگٹن میں  پیش آیا جہاں دریائے پوٹامک کے قریب ایک مسافر بس کو اچانک آگ لگ گئی جس کا دھواں آسمان کی طرف بلند ہوتا دکھائی دیا۔ فائر بریگیڈ کے عملے اور ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ پر آگ پر قابو پا لیا تاہم واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا فوری طور پر  آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔