وارم اپ میچ میں فخر زمان کو تیسرے نمبر پر کھلانا بہترین فیصلہ تھا، عامر سہیل
لاہور (92 نیوز) کرکٹ لیجنڈ عامر سہیل کا کہنا ہے وارم اپ میچ میں فخر زمان کو تیسرے نمبر پر کھلانا بہترین فیصلہ تھا۔
عامر سہیل نے کہا بابر اعظم فارم میں نظر آئے۔ محمد رضوان روایتی کھیل نہیں دکھا پا رہے۔ محمد حفیظ کی کارکردگی میں تسلسل نہیں۔
بابراعظم اور فخرزمان کی دھواں دار بیٹنگ!#92NewsHDPlus#SubhSavaryPakistan@HamzahTarar pic.twitter.com/LMZh6BluNp
— Subh Savaray Pakistan (@SubhSavarayPk) October 19, 2021
ناظرین نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام ففتھ امپائر کا حصہ بنیں، ویڈیو بنائیں، سوال بتائیں اور بھیج دیں ہمارے واٹس ایپ نمبر پر