Friday, February 3, 2023

واحد قومی نصاب حکومتی اقدامات میں شامل ہے، شفقت محمود

واحد قومی نصاب حکومتی اقدامات میں شامل ہے، شفقت محمود

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کئے گئے متعدد اقدامات میں واحد قومی نصاب بھی شامل ہے۔

وفاقی وزیر شفقت محمود نے لکھا کہ ملک کے لئے باضابطہ تعلیم کی پالیسی ضروری ہے۔ وزارت تعلیم کی جانب سے ایک عمل شروع کیا گیا ہے جس میں بڑے پیمانے پر مشاورت بھی شامل ہے، تمام مشوروں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔