Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ن لیگ کی حکومت 92 نیوز پر پابندی لگانا چاہتی تھی، عالیہ حمزہ کا دعویٰ

ن لیگ کی حکومت 92 نیوز پر پابندی لگانا چاہتی تھی، عالیہ حمزہ کا دعویٰ
November 26, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کی حکومت 92 نیوز پر پابندی لگانا چاہتی تھی۔

پروگرام کراس ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہا مریم نواز نے صحافیوں کو خریدنے کیلئے کروڑوں روپے بانٹے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز سے 40 ارب روپے کا سوال ہونا چاہیے۔ مریم نواز نے اعتراف کرکے پوری جماعت کو دفاع پر لگا دیا۔