Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ن لیگ کی آخری امید بھی ختم،پیپلزپارٹی کا پنجاب میں اپوزیشن بنچز پر بیٹھنے کا فیصلہ

ن لیگ کی آخری امید بھی ختم،پیپلزپارٹی کا پنجاب میں اپوزیشن بنچز پر بیٹھنے کا فیصلہ
July 31, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پنجاب پر حکمرانی کی بھاگ دوڑ میں مصروف پاکستان مسلم لیگ ن کی آخری امید بھی دم توڑ گئی ، پاکستان پیپلزپارٹی نے اپوزیشن بنچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے منتخب ارکان کو تعداد کم ہونے کے باوجود ڈٹ کر اپوزیشن  کرنے کی ہدایت کر دی ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  جنوبی پنجاب صوبہ کوئی کٹھ پتلی نہیں  ، صرف پیپلزپارٹی بنا سکتی ہے ۔