Sunday, January 29, 2023

ن لیگ اپنے گڑھ لاہور میں نارمل سا جلسہ کر سکی ، شیخ رشید

ن لیگ اپنے گڑھ لاہور میں نارمل سا جلسہ کر سکی ، شیخ رشید

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اپنے گڑھ لاہور میں نارمل سا جلسہ کر سکی۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے 92 نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ  حکومت نے پی ڈی ایم کی کسی گاڑی کو نہیں روکا، یہ مینار پاکستان گراؤنڈ کی 25فیصد جگہ بھی نہیں بھر پائے، اپوزیشن کو ملتان میں اجازت دی جاتی تو یہی حال ہونا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ فضل الرحمٰن عمران خان سے لڑنا چاہتے ہیں، ابھی جلسہ جلسہ کھیلیں گے۔