Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ن لیگ آج جڑانوالہ میں پنڈال سجائے گی

ن لیگ آج جڑانوالہ میں پنڈال سجائے گی
January 27, 2018

جڑانوالہ (92 نیوز) ن لیگ آج جڑانوالہ میں پنڈال سجائے گی ۔
جلسہ کیلئے تیاریاں جاری ہیں ۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز جلسے سے خطاب کریں گے ۔
ادھر لیگی رہنما قافلوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچیں گے جبکہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر جلسے کو پہلے ہی تحریک عدل کی جانب قدم قرار دے چکے ہیں ۔
دوسری جانب پولیس اہلکاروں کو جلسے کی تیاری میں لگا دیا گیا ۔
پنجاب پولیس کے جوان سکیورٹی چھوڑ کر اسٹیج کو سجانے میں مصروف ہیں ۔
اس کے علاوہ الخدمت مرکز کی لائسنس برانچ کا عملہ بھی جلسے کی ڈیوٹی پر تعینات ہو گیا ۔ لائسنس برانچ کے تمام کاؤنٹر خالی کرا دئیے گئے اور اسپیشل بچوں سے تعلیم کا بھی حق چھین لیا گیا ۔
جلسہ گاہ کی دیوار کیساتھ اسپیشل بچوں کا اسکول بند کرا دیا گیا