Saturday, July 27, 2024

فوادچودھری کا ن لیگی میڈیا سیل کی تنخواہوں کی ادائیگی پر سیکرٹری اطلاعات کو خط

فوادچودھری کا ن لیگی میڈیا سیل کی تنخواہوں کی ادائیگی پر سیکرٹری اطلاعات کو خط
March 20, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے میڈیا سیل کو سرکاری ٹی وی اور پی آئی ڈی کے ذریعے تنخواہوں کی ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے ۔

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چودھری نے معاملے پر وفاقی سیکرٹری اطلاعات کو خط لکھ دیا ۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ مریم نوازکی سربراہی میں حکومتی جماعت کا میڈیا سیل متحرک ہے ۔