Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ن لیگ، پیپلز پارٹی کا پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ

ن لیگ، پیپلز پارٹی کا پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ
July 25, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ ن لیگ کے سید مشاہد حسین نے چیف الیکشن کمشنر کو خط  لکھ دیا۔ خط میں کیا گیا کہ پولنگ اسٹیشن پر لمبی لائنیں ہیں ، پولنگ کا عمل سست روی کا شکار ہے، کسی بھی ووٹر کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔ ادھر رہنما پیپلزپارٹی فرحت اللہ بابر نےکہا کہ پولنگ سست روی کا شکار ہے ،وقت ایک گھنٹہ بڑھایا جائے۔