Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نیپالی آرمی چیف کا پاک فوج کے کیمپ کا دورہ، میڈیکل کیمپ لگانے پر شکریہ ادا کیا

نیپالی آرمی چیف کا پاک فوج کے کیمپ کا دورہ، میڈیکل کیمپ لگانے پر شکریہ ادا کیا
May 3, 2015
لاہور (92نیوز) نیپال کے آرمی چیف گورو رانا نے زلزلہ متاثرین کیلئے پاک فوج کے لگائے گئے کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر نیپالی آرمی چیف نے زلزلہ متاثرین کی مدد پر پاک افواج کی کوششوں کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر نیپالی آرمی چیف نے پاکستانی ڈاکٹرز سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت بھی کی۔ انہوں نے پاکستانی فوج کی جناب سے میڈیکل کیمپ لگانے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2005ءمیں پاکستان میں آنے والے زلزلے کے بعد میں خود مظفرآباد گیا تھا۔ پاکستانی میڈیکل ٹیم کی کوشش قابل ستائش ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔