Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیپال،کھٹمنڈو ائیرپورٹ پر بنگلہ دیشی ائیرلائن کا طیارہ حادثے کا شکار،8لاشیں نکال لیں

نیپال،کھٹمنڈو ائیرپورٹ پر بنگلہ دیشی ائیرلائن کا طیارہ حادثے کا شکار،8لاشیں نکال لیں
March 12, 2018

نیپال ( 92 نیوز ) نیپال کے کٹھمنڈو ایئرپورٹ پر بنگلہ دیشی ایئرلائن  کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔

طیارہ لینڈنگ کے دوران توازن کھوبیٹھا،،طیارے میں 78افراد سوار تھے۔

امدادی تیموں نے 17 افرادکو بچا لیا  جبکہ 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ مزیدامدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔