Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیٹو سربراہ اور سعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ ، یمن جنگ کے خاتمے پر گفتگو

نیٹو سربراہ اور سعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ ،  یمن جنگ کے خاتمے پر گفتگو
January 30, 2019
  ریاض  ( 92 نیوز) نیٹو کے سربراہ انٹونیو گوٹیرش  اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں  یمنی جنگ کے خاتمے میں پیش رفت اور خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا گفتگو میں کہنا تھا کہ سعودی عرب یمنی لوگوں کے مفادات اور اس کے لئے کی جانیوالی کوششوں کے حق میں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب یمن کے استحکام اور سکیورٹی کے اقدامات کو سراہتا ہے۔