Sunday, October 2, 2022

نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن میں بس ٹرمینل میں خودکش دھماکہ

نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن میں بس ٹرمینل میں خودکش دھماکہ

نیو یارک ( 92 نیوز ) نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن میں زیر زمین بس ٹرمینل میں خودکش دھماکے سے بھگدڑ مچ گئی ۔ چند افراد زخمی بھی ہوئے ۔
حکام کے مطابق دھماکہ خود کش تھا جب کہ 27 سالہ نوجوان کو بھی زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
مین ہٹن کے زیر زمین بس ٹرمینل میں دھماکے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ۔