Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
February 3, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹمز  نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔  برطانوی نژاد پاکستانی خاتون سے 43 لاکھ مالیت کی  ملکی اور غیرملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ منی لانڈرنگ کسٹمز حکام کے کے مطابق برطانوی نژاد پاکستانی خاتون سے 43 لاکھ روپے کی کرنسی برآمد کی گئی ہے  ، خاتون زبیدہ بیگم کے بیگ سے 21 ہزار435 پاونڈ، 2 ہزار 717 سعودی ریال  اور61 ہزار 520 پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی۔ برطانوی نژاد پاکستانی خاتون پی آئی اے کی پرواز پی کے 701 سے برطانیہ جانا چاہتی تھی۔ کسٹمز عملہ نے خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔