نیویارک کے سینٹر پارک میں دھماکا،ایک شخص زخمی

نیویارک(92نیوز)نیویارک کےسینٹرپارک میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق نیویارک کے سینٹر پارک میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
امریکی میڈیا کے مطابق دھماکہ سینٹر پارک میں ہوا ہے جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا ہے ۔
امریکی میڈیا کے کہنا ہے کہ بم دھماکے کی وجوہات کا ابھی تک علم نہیں ہوسکا ہے ۔