Saturday, November 26, 2022

نیویارک میں کرسمس کی تیاریاں خوب زور وشور سے جاری

نیویارک میں کرسمس کی تیاریاں خوب زور وشور سے جاری
نیو یارک (92 نیوز) دنیا کے دیگر ممالک کی طرح نیویارک میں بھی کرسمس کی آمد سے قبل ہی کرسمس کی تیاریاں خوب زور وشور سے جاری ہیں۔ بازاروں عمارتوں کو رنگا  رنگ برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ اس موقع پر بربافباری مناظر کو چار چاند لگا دیتی ہے۔ اس کے علاوہ بازاروں  میں خریداروں کی بھی خوب گہما گہمی دیکھی جا سکتی ہے۔ پانچ سالہ بچے کا چار ہزار سے زائد پُش اَپس کا ریکارڈ چھوٹا ہوں تو کیا ہوا کام کروں گا بڑےبڑے۔ جی جناب اس پانچ سالہ بچے نے بھی کچھ ایسا ہی کرنے کی ٹھانی ہے۔۔پش اپ کرتے ہوئے جہاں اچھے اچھوں کے پسینے چھوٹ جاتے ہیں وہیں اس پانچ سالہ بچے نے بغیر رکےچار ہزار سے زائد پُش اَپس کرکےسب کو حیران کردیا ہے جبکہ عالمی ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے کیلئے وہ یہ دوبارہ بھی کر سکتا ہے۔