نیویارک (92 نیوز) نیویارک میں منفرد فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس میں سرسبزدرختوں ، پودوں کے جھرمٹ میں حسیناوں نے نت نئے پہناووں کی نمائش کی۔
نیویارک میں منفرد فیشن شو سجا یا گیا، حسیناوں نے دور جدید کے پہناووں کی تشہیر کی، ہرڈریس کے ساتھ ماسک کی خصوصی انٹری نے یاددہانی کرائی کہ دنیا ابھی کورونا کے چنگل سے آزاد نہیں ہوئی۔