Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نیویارک میں منفرد فیشن شو، حسیناوں کی نت نئے پہناووں کی نمائش

نیویارک میں منفرد فیشن شو، حسیناوں کی نت نئے پہناووں کی نمائش
February 19, 2021

نیویارک (92 نیوز) نیویارک میں منفرد فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس میں سرسبزدرختوں ، پودوں کے جھرمٹ میں حسیناوں نے نت نئے پہناووں کی نمائش کی۔

نیویارک میں منفرد فیشن شو سجا یا گیا، حسیناوں نے دور جدید کے پہناووں کی تشہیر کی، ہرڈریس کے ساتھ ماسک کی خصوصی انٹری نے یاددہانی کرائی کہ دنیا ابھی کورونا کے چنگل سے آزاد نہیں ہوئی۔