Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیویارک میں سیینٹ پیٹرکس ڈے پریڈ کا انعقاد

نیویارک میں سیینٹ پیٹرکس ڈے پریڈ کا انعقاد
March 7, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) امریکی شہر نیویارک میں سینیٹ پیٹرکس ڈے کی مناسبت سے دلچسپ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔

پریڈ نے بچوں ،بڑوں، نوجوانوں اور بزرگوں سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی  ،  اس موقع پر سبز رنگ کے لباس زیب تن کیے شرکا نے  پریڈ کو خوب انجوائے کیا ۔

اس دوران مارچنگ بینڈ کی شاندار پرفارمنس نےایونٹ کا مزہ دوبالا کردیا ۔