Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیویارک فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری

نیویارک فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری
February 13, 2018

نیویارک ( 92 نیوز ) نیویارک فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے ، خوبرو ماڈلز نے دلکش ڈیزائن کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے۔

شو میں وینزویلا کی عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر کیرولینا ہیرارے کی آخری کولیکشن بھی پیش کی گئی۔