Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیویارک : فارمولاای ریس کا ٹائٹل برطانیہ کے سیم برڈ نے جیت لیا

نیویارک : فارمولاای ریس کا ٹائٹل برطانیہ کے سیم برڈ نے جیت لیا
July 16, 2017

نیویارک (ویب ڈیسک)نیویارک میں ہونے والی فارمولاای ریس کا ٹائٹل برطانیہ کے سیم برڈ نے جیت لیا۔ اسٹار ڈرائیور نےریس کے آغاز سے ہی  رفتار اورکنٹرول کا شاندارمظاہرہ کیا ۔

تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست نیویارک میں سجا فارمولا ای ریس کا رنگا رنگ میلہ ،،ڈرائیورز کی بڑی تعداد میں شرکت نے ایونٹ کو چار چاندلگا دیے۔ ٹائٹل جیتنے کے لیے شرکا نے خوب مہارت دکھائی برطانیہ کے سیم برڈ نے بہترین ڈرائیونگ کی  اسٹار ڈرائیور نےریس کے آغاز سے رفتار اورکنٹرول کا شاندارمظاہرہ کیا۔سیم بڑڈ نے مقررہ لیپس کم ترین وقت میں طے کر کے ایونٹ کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔