Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نیویارک:دوران سفرمسافربے ہوش،طیارےکی ہنگامی لینڈنگ

نیویارک:دوران سفرمسافربے ہوش،طیارےکی ہنگامی لینڈنگ
April 23, 2015
نیویارک(92نیویارک)امریکا میں  دوران سفرمسافراچانک بے ہوش ہوگیا، جس کے باعث طیارے کوہنگامی طورپر اتارلیا گیا۔ امریکی ائیرلائن کی فائیوسکس ٹوٹونامی پروازشکاگوسے کنکٹی کٹ جارہی تھی کہ ایک مسافرخرابی صحت کے باعث اچانک بے ہوش ہوگیا۔ تاہم پائلٹ نے اسے  بفیلوائیرپورٹ پرہنگامی طورپراتارلیا،طیارے میں دیگر75 مسافرسوارتھے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔