Monday, November 28, 2022

نیوزی لینڈ کے پولیس اہلکاروں کی گانے پرخوب مستیاں

نیوزی لینڈ کے پولیس اہلکاروں کی گانے پرخوب مستیاں
ویلنگٹن(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے پولیس اہلکاروں نے مشہورگانے پر خوب موج مستیاں کیں ۔ تفصیلات کےمطابق پولیس کا کام ہے مدد آپ کی مگر کبھی کبھار تھوڑی مستی ہوجائے تو اس میں کیا ہرج ہے۔ نیوزی لینڈ پولیس فورس کی جانب سے  ریلیز کی جانے والی ایک ویڈیو میں پولیس اہلکاروں نے مشہور گانے پر خوب ہلہ گلہ کیا ۔ پولیس اہلکاروں نے گانے پر ایسے ڈانس کیا کہ دیکھنے والے بھی محظوظ ہوئے بغیر رہ نہ سکے ۔