Saturday, October 1, 2022

نیوزی لینڈ کی ٹک ٹاک اسٹار میلانی بریس کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن سے حیران کن مشابہت

نیوزی لینڈ کی ٹک ٹاک اسٹار میلانی بریس کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن سے حیران کن مشابہت
 ویلنگٹن (92 نیوز) نیوزی لینڈ کی ٹک ٹاک اسٹار میلانی بریس کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن سے حیران کن مشابہت ہے۔ میلانی اکثر ویڈیوز میں جیسنڈا کی نقل اتارتی ہیں لیکن ایک ویڈیو میں وزیراعظم کی اچانک انٹری سے خود حیران رہ گئیں۔ جنہوں نے کہا اب دیکھیے نقل نہیں اصل پرائم منسٹر۔ دونوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔