Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا
July 31, 2018
لاہور ( 92 نیوز) کیوی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈکرکٹ  بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان  بھیجنے سے انکار کر دیا ،پی سی بی نےنیوزی لینڈ کوٹی 20 سیریز پاکستان میں کھیلنےکی پیشکش کی تھی، دونوں ٹیموں کے درمیان  سیریز اکتوبر میں  یو اےای  میں شیڈول ہے۔ چیئرمین کیویز کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیریز کھیلنے کیلئے مشاورت کی گئی،سکیورٹی رپورٹ نےہمیں  پاکستان جانے سے روکا ۔ پاکستان اب نیوزی لینڈکی متحدہ عرب امارات میں سیریز کی میزبانی کرےگا۔سیریزمیں 3ٹیسٹ،3ون ڈےاور3ٹی ٹوینٹی میچزکھیلےجائیں گے۔