Sunday, February 25, 2024

نیوزی لینڈ کا 102 کورونا کیسز کے بعد انتہائی خطرے کے تیسرے لیول کا اعلان

نیوزی لینڈ کا 102 کورونا کیسز کے بعد انتہائی خطرے کے تیسرے لیول کا اعلان
March 23, 2020

والنگٹن ( 92 نیوز) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کورونا وائرس 102کیس سامنے آنے کےبعد ملک میں انتہائی خطرے کے تیسرے لیول کا اعلان کردیا۔

نیوزی لینڈ  کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن  کا کہنا ہےکہ حفاظتی اقدامات کے بغیر ہزاروں لوگ مرسکتے ہیں،تمام شہری الگ تھلگ ہونے کیلئے تیار رہیں، کل سے تمام اسکول اورغیر ضروری کاروبار بند رہیں گے۔

 نیوزی لینڈ کی اپوزیشن پارٹی نے اپنی الیکشن مہم ملتوی کر دی ہے ۔