Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیوزی لینڈ میں پتھروں کا دریا امڈ آیا

نیوزی لینڈ میں پتھروں کا دریا امڈ آیا
February 27, 2018

نیوزی لینڈ  ( 92 نیوز ) نیوزی لینڈ میں جہاں سمندری طوفان گیتا  نے نظام زندگی مفلوج کیے رکھا وہیں قدرت کا ایک  منفرد منظر بھی  دیکھنے کو ملا۔

کینٹربری کے علاقے میں  لوگ اس وقت حیران ہوگئے جب لاکھوں پتھر ڈھلوان کی طرف یوں بہہ رہے تھے کہ جیسے کوئی دریا ہو ۔

بہتے پتھروں کی ویڈیو سوشل میڈیا  پر وائرل ہوئی ہے اور اب تک ہزاروں افراد اسے دیکھ چکے ہیں۔