Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نیوزی لینڈنےآسٹریلیاکو1-3سےہراکراذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا

نیوزی لینڈنےآسٹریلیاکو1-3سےہراکراذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا
April 12, 2015
کوالالمپور(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے 24واں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا۔ نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا  کو  تین ایک  سے ہرا کر  اذلان شاہ ہاکی کپ  جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں ہونے والے ایونٹ کا فائنل مقررہ وقت  تک  دو دو سے برابر رہا۔ میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ پر ہوا نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو تین ایک سے شکست دے کر ٹائٹل دوسری باراپنے  نام کیا ۔ بھارت نے کوریا کو چار ایک سے ہرا کر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مالی بحران کے باعث قومی ٹیم پہلی بار ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔