Thursday, December 8, 2022

نیواڈا : میوزک فیسٹیول کی دھوم ،طوفانی ہوا سے آگ میں شدت آگئی

نیواڈا : میوزک فیسٹیول کی دھوم ،طوفانی ہوا سے آگ میں شدت آگئی
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی ریاست نیواڈا میں میوزک فیسٹیول کی دھوم مچ گئی  جبکہ طوفانی ہوا سے آگ میں مزید  شدت آگئی۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست نیواڈا میں میوزک فیسٹیول کی دھوم ۔ اٹھائیس اگست سے شروع ہونے والے فیسٹیول میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب طوفانی ہوا نے آگ میں شدت پیدا کردی۔ واضح رہے کہ ہرسال دنیا بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد نیواڈا کا رخ کرتی ہےجبکہ یہ فیسٹیول پیر کے روز ختم ہوجائے گا۔