Tuesday, December 6, 2022

نیلی روشنیوں تلے زندگی

نیلی روشنیوں تلے زندگی
لندن (ویب ڈیسک)طب کی دنیا کی حیرت انگیز ایجادات انسانی جانوں کو بچانے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ یرقان کی ایک جان لیوا قسم کا شکار ہونے والے برطانیہ کے چار سالہ اسماعیل کو اپنی زندگی طبی نیلی روشنیوں میں گزارنی ہے۔ واضح رہے کہ اسماعیل جس مرض میں مبتلا ہیں وہ دنیا میں صرف سو افراد کو ہے اور اس بیماری کا علاج  صرف یہ نیلی روشنیاں ہیں ۔