Sunday, November 27, 2022

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد عہدے سے مستعفی

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد عہدے سے مستعفی
لاہور  ( 92 نیوز   نیشنل کرکٹ اکیڈمی  کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد نے عہدے سے استعفی دےدیا ۔ مشتاق احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دو ذمہ داریوں پر کام کرنے کی پابندی کے بعد  استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ مشتاق احمد نیشنل کرکٹ کے علاوہ پاکستان سپر لیگ فرنچائز  کے ساتھ بھی بطور کوچ کام کررہے تھے  ۔