Saturday, July 27, 2024

نیشنل ایکشن پلان پر سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: بلاول

نیشنل ایکشن پلان پر سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: بلاول
February 19, 2017
نواب شاہ (92نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان پر سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے معاملے پر ہم وفاق کے ساتھ ہیں۔ بلاول بھٹو نواب شاہ میں میڈیا سے گفتگو  کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا قوم کو سانحے کا سامنا مل کر کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔