Saturday, July 27, 2024

نیشنل اسٹيڈيم کراچی جانے والی سڑکوں کو کنٹینر لگا کر بندکردیاگیا

نیشنل اسٹيڈيم کراچی جانے والی سڑکوں کو کنٹینر لگا کر بندکردیاگیا
April 2, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) نیشنل اسٹيڈيم کراچی جانے والی سڑکوں کو کنٹینر لگا کر بندکردیاگیا،ٹريفک پوليس کےمطابق کارساز اور ڈالمیا سے اسٹیڈیم  جانے والا راستہ بھی بند کر دیا گیا ۔

 آغاخان اسپتال کے گیٹ نمبر 3 اور حسن اسکوائر سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والے راستے بھی ٹریفک کیلئے بند کر دیئے گئے ۔