Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیسلے نے ہزاروں لیٹر چائے بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

نیسلے نے ہزاروں لیٹر چائے بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
February 1, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) نیسلے نے دنیا کے سب سے بڑے ساس پین میں ہزاروں لیٹر چائے بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا ۔
معروف بین الاقوامی نیسلے جو کہ دودھ اور کھانے کی اشیا بنانے کے لئے جانی جاتی ہے نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہزاروں لیٹر چائے بنا کر اپنے صارفین کو حیران کردیا۔


نیلسے نے پاکستان میں ایک بہت بڑا ساس پین بنایا،اس ساس پین میں پاکستانیوں کی پسندیدہ مشروب یعنی مکس چائے بنائی گی۔
اس چائے بنانے میں ہزاروں لیٹر نیسلے کا پانی،ٹنوں پتی،اور سینکڑوں کلوگرام ایوری ڈے ٹی وائٹنر استعمال کیا گیا ۔
اور یوں ہزاروں لیٹر گرما گرم مزیدار چائےکیساتھ ورلڈ ریکارڈ بھی بنا دیا گیا ۔